Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

انجنئیر سید حسین موسوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چیئرمین منتخب

 سید خادم رضوی مرکزی صدر اصغریہ تحریک اور حسن علی سجادی اے ایس او کے مرکزی صدر منتخب
حیدرآباد (نیوز ڈیسک) اصغریہ کے سالانہ انتخابات میں مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چیئرمین ، سید خادم حسین رضوی مرکزی صدر اصغریہ تحریک اور حسن علی سجادی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں،اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 50 واں سالانہ مرکزی کربلا احیا دین محمدی کنونشن ، اور اصغریہ تحریک کا پانچواں مرکزی فکر اصلاح کنونشن ضلع دادو میں منعقد ہوئے ۔جس میںانتخابات کی نتیجے کے مطابق اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چئیرمین مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی دوسری بار منتخب ہوئے، جب کہ اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر سید خادم حسین رضوی اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن علی سجادی منتخب ہوئے، اس موقع پر منتخب ہونے والے مرکزی صدور کا والہانہ استقبال کیا گیا، جب کہ منتخب رہنماﺅں سے حجتہ السلام والمسلمین علامہ محمد باقر نجفی نے حلف لیا ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular