حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی بمباری دشمنانہ پالیسی کا ایک حصہ ہے
بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی حزب اللہ عصائب ال الحق نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب امریکی فوجی یہاں سے نکل جائیں ، عصائب ال الحق کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کی نئی حکومت کا یہ اقدام اور دشمنانہ پالیسی در اصل غاصب صیہونی حکومت کی خدمت اور عراقی عوام کا خون بہانے کے دائرے میں ہے ، عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا ہو اور عراقی عوام کا یہ دیرینہ مطالبہ ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- امریکی انخلا تک ملک میں امن نہیں ہوسکتا، حزب اللہ…


































