Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کی برطانوی عدالت میں بڑی رسوائی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو حوالے کرنیکی امریکی درخواست مسترد
لندن (نیوز ڈیسک) امریکا کو برطانوی عدالت میں بڑی رسوائی کا سامنا کرنا پڑگیا، عدالت نے امریکی فوج کی ریشہ دوانیاں عوام کے سامنے لانے والے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو حوالے کرنے کی امریکی درخواست کومسترد کردیا،عدالت نے قرار دیا کہ جولیان اسانج کی ذہنی حالت اجازت نہیں دیتی کہ اسے امریکا منتقل کیاجائے۔ اگرامریکا کے حوالے کیاگیاتووہ خودکشی کرسکتاہے، جولین اسانج نے7 برس لندن میں ایکواڈورکے سفارتخانے میں بطورسیاسی پناہ گزین گزارے ،اس پر 2007 کے بعد وار کرائمز کی تفصیلات چھاپنے ، جاسوسی اور ہیکنگ سمیت مختلف قسم کے 18الزامات عائد کیے گئے تھے ،میکسیکونے جولیان اسانج کو سیاسی پناہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular