Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کو بن سلمان سے ملاقات یا بات نہیں کرنا چاہئے

ریاض حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت بندکردی جائے،امریکی انٹیلی جنس کمیٹی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ کی اشاعت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی صدر کو موجودہ سعودی ولی عہد بن سلمان سے ملاقات نہیں کرنا چاہیے ، سعودی ولی عہد کے ہاتھ خون سے رنگین ہیں اور انہوں نے جمال خاشقجی کو گرفتار یا قتل کرنے کا براہ راست حکم دیا تھا انہوں نے کہا کہ تنہا سعودی ولی عہد ہی کو سزا نہیں ملنا چاہیے بلکہ جمال خاشقجی کے قتل اور ان کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے والے ایک ایک شخص کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجانا چاہیے ، میں چاہتا ہوں کہ حکومت امریکا اسی پر اکتفا نہ کرے بلکہ، کوئی بھی امریکی صدر سعودی ولی عہد سے نہ ملے اور نہ ہی انہیں امریکہ آنے کی دعوت دی جائے، حتی ان سے ٹیلی فون پر بھی بات نہ کی جائے ، میں ریاض حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کی حمایت کرتا ہوں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular