Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ کورونا وائرس سے امریکا کی نیویارک ریاست سب سے زیادہ متاثر ہے۔ نیویارک شہر میں اب تک دو ہزار دو سو پچاس سے زائد افراد جانبحق ہو چکے ہیں۔نیویارک کے گورنر نے خبردار کیا ہے کہ ریاست میں وینٹیلیٹر مشینوں کی شدید قلت ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق نیویارک میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کے ساتھ ہی قتل اور چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔اسی کے ساتھ وائٹ ہاؤس نے وسکانسن اور نبراسکا سمیت مختلف ریاستوں کی حالت المناک بتائی ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ان ریاستوں کو فوری طور پر فیڈرل امداد کی ضرورت ہے۔امریکی روز نامہ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی صحیح تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جس کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا پہلے نمبر پر ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular