کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنڑ کے گورنر ہاﺅس میں مقابلہ حسن قرات کی تقریب میں راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں سے دو حالت کی نازک بتائی جارہی ہے، خوش قسمتی سے گورنر اقبال سعید حملے میں محفوظ رہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان :محفل مقابلہ حسن قرات پر راکٹ سے حملہ


































