ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں غیر مسلموں کی تمام عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کردیا، تاہم صرف 30 فیصد حصے کو زیر استعمال لایا جاسکے گا، کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ سے بچنے کے لیے عبادت گزاروں اور عملے کو حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات دی جائیں گی


































