Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آسٹریا میں پکڑدھکڑ،اخوان المسلمین اور حماس بھی نشانہ پر

 60 سے زائد مقامات پر دھاوا ، لاکھوں یورو ضبط ،30مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ
ویانا(نیوز ڈیسک) آسٹریا نے مبینہ دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے، پولیس نے انتہاپسندی و دہشت گردی کے الزام کے تحت 60 سے زائد مقامات پر دھاوا بولا اور لاکھوں یورو نقدی ضبط کرلی جبکہ 30 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے احکامات بھی جاری کردیے گئے،سیکورٹی حکام نے بتایا کہ وہ 70 سے زائد مشتبہ افراد اور متعدد انجمنوں کے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں اور ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جن پر شبہ ہے کہ ان کا تعلق اخوان المسلمین اور حماس سے ہے، وزیر داخلہ کارل نہمیر نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اپنی پوری قوت کے ساتھ ان مجرموں، انتہا پسندوں اور غیر انسانی تنظیموں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular