ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے گرداگرد گذشتہ ماہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ پورے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں جراثیم کش سپرے کا چھڑکاؤ اور صفائی کا عمل جاری رہے گا۔


































