Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کربلا اور نجف کورونا سے پاک، آخری مریض رخصت

نجف میں روضہ علی ایک ماہ کی بندش کے بعد زائرین کیلئے کھول دیاگیا
نجف (نیوز ڈیسک) عراق میں دونوں مقدس شہر نجف اور کربلا کورونا وائرس سے پاک قرار دے دئے گئے، حکومت نے نجف اشرف میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کو ایک ماہ کی بندش کے بعد زائرین کیلئے کھول دیاگیا، آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے وباپھیلنے کے بعد حکم دیا تھا کہ عوام پر حکومت اور محکمہ صحت کی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا واجب ہے،ان کے فتوے کے تناظر میں 15دن تک کوئی بھی شہری گھر سے باہر نہیں نکلا، حرم کھلنے کے بعد زائرین کا جم غفیر پہنچ گیا اور لوگ ضریح مبارک سے لپٹ کر گریہ وزاری کرتے رہے،ادھر کربلا میں بھی کورونا وائرس کا آخری مریض بھی صحت یاب ہوکر گھر چلاگیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular