کوہاٹ میں دکان پر بیٹھے قیصر عباس کو دہشت گرد گولیاں مار کر فرار ہوگیا
کوہاٹ (نیوزڈیسک) دہشتگردوں نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تیز کردیا، کوہاٹ میں کے ڈی اے کے علاقے میں دہشت گردوں نے دکان پر بیٹھے قیصر عباس ولد ضامن حسین کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دہشت گرد پیدل ہی دکان پر پہنچا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگیا ، شیعہ علما کونسل خیبر پختونخوا کے رہنما علامہ حمید حسین امامی نے قیصر عباس کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے


































