Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کابل :یونیسیف طالبان کنٹرول علاقوں میں 4ہزار اسکول کھولے گا

آغاز مارچ سے ہوگا، اسکولوں کے لیے فنڈز کا انتظام مختلف گروپس کریں گے
کابل(نیوزڈیسک) یونیسف طالبان کے زیر کنٹرول افغان صوبوں ہلمند، قندھار، ارزگان اور فریاب میں 4000 غیر رسمی اسکولوں کا آغاز کرے گا، ان صوبوں میں 680 غیر رسمی اسکول پہلے سے ہی جاری ہیں ،طالبان سے معاہدے کے بعد ان اسکولوں کی تعداد 4000 ہو جائے گی ، ایک کلاس 35 طلبہ پر مشتمل ہو گی اور ان کلاسوں کا آغاز اگلے سال مارچ تک کر دیا جائے گا، جب افغانستان میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے، ‘ہلمند سنگین ورک پلان’ آئندہ برس دسمبر تک مکمل تک ہو گا جس کی توسیع کا دار و مدار فریقین کے درمیان ہم آہنگی پر ہو گا، معاہدے کے تحت کھلنے والے غیر رسمی اسکولوں کے لیے فنڈز کا انتظام مختلف گروپس کریں گے، جن میں گلوبل پارٹنر شپ فار ایجوکیشن، دی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاو ¿نڈیشن اور دیگر شامل ہیں ، پروگرام کے ذریعے ایک لاکھ 40 ہزار بچے تعلیم حاصل کر سکیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular