ڈی جی خان(نیوز ڈیسک) کاو ¿نٹر ٹیررازم ڈہپارٹمنٹ نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلئے ، گل بشیر اور جہانگیر نامی دہشت گرد تھانہ صدر کے علاقے میں اشتعال انگیز لٹریچر تقسیم کر رہے تھے