Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

پاکستان پر مبینہ سرجیکل اسٹرائیک سے بھارت کو کچھ نہیں ملا

 بھارتی قیادت کو تشہیر سے باز رہنا چاہیے تھا،عوام کو غلط پیغام گیا،پرنب مکھرجی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق صدر آنجہانی پرنب مکھرجی نے اپنی کتاب میں تسلیم کیا ہے کہ بھارت کو 2016 میں پاکستان میں کی گئی مبینہ سرجیکل اسٹرائیک اور اس کی ضرورت سے زیادہ تشہیر سے کچھ حاصل نہیں ہوا، اپنی یادداشت ‘صدارتی سال: 2012 سے2017 تک میں پرنب مکھرجی نے لکھا کہ پاکستان کی کارروائیوں کے جواب میں بھارت ایسے اقدامات کرتا رہتا ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں، یہ معمول کی کارروائی ہے، اڑی میں دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی کارروائی کے بارے میں پرنب مکھرجی کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کو اس عمل سے باز رہنا چاہیے تھا، اگر ہم ایسے واقعات سے کوئی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں تو اس سے فوج کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے اور عوام میں ایک غلط تصویر بنتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular