Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان میں ناصبیت کیلئے کوئی گنجائش نہیں ، امین شہیدی

یزیدیت پرست قوتیں جو حسینیت کو محدود کرنا چاہتی تھیں آج آ کر دیکھ لیں ، اجتماع سے خطاب
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت عزاداری سے نہیں روک سکتی ، مذہبی منافرت کا پرچار کرنے والی یزیدیت پرست قوتیں جو حسینیت کو محدود کرنا چاہتی تھیں آج آکر دیکھ لیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں یاحسین ع کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں ،اربعین کے مرکزی جلوس میں نماز ظہرین کے اجتماع سے خطاب میں امین شہیدی نے کہا کہ آج ہر گلی ہر محلہ کل ارض کربلاکا منظر پیش کر رہا ہے، آج کا اربعین اس عزم کا اظہار ہے کہ ارض پاک میں ناصبیت کے لیے کوءگنجائش نہیں انہوں نے کہا کہ امام حسین ع کسی مسلک کی میراث نہیں ہیں ہر باشعور بشر اور ہر وہ دل جس میں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت موجود ہے اسے امام عالی مقام اور ذکر امام سے محبت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular