Fri Nov 27, 2026

ایران کا کویت پر ڈرون حملے میں کوئی کردار نہیں، تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں: ایران اسرائیل کے غزہ میں حملے تھم نہ سکے، 48 گھنٹے میں مزید 19 فلسطینی شہید پاکستان اور قطر نے امریکا سے کشیدگی میں کمی کیلئے نئی تجاویز دے دیں: عراقچی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی حماس کی اپنے رہنماؤں کے تازہ اسرائیلی حملوں میں قتل کی مذمت، جنگ بندی کے ضامن ممالک سے مداخلت کا مطالبہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مزید سخت، نئے نگرانی اور دفاعی نظام نصب کرنے کا اعلان یوکرین جنگ میں 7 لاکھ سے زیادہ روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف بندرگاہ کے بدلے بندرگاہ، یمنی فوج نے جدہ اور جازان کو نشانہ بنا دیا ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی اعلیٰ قیادت کو قتل کرنے کے امکان پر غور آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

روزانہ کی خبریں

مغربی ایشیا میں 8ٹریلین کے اخراجات احمقانہ اقدام تھا، ٹرمپ

دوستوں کا دفاع کرتے ہیں تو انہیں بھی چاہیے کہ وہ اخراجات ادا کریں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں 8 ٹریلین ڈالر خرچ کرنے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے، کوروناوائر س سے متعلق پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ ہم اس وقت کتنے احمق تھے جب ہم نے مشرق وسطی میں 8 ٹریلین ڈالر لٹا دیئے، ہم اپنے دوستوں کا دفاع کرتے ہیں تو انہیں بھی چاہیے کہ وہ اس کے اخراجات ادا کریں، ٹرمپ نے مزید کہا کہ اگر ہمیں مفت میں تیل ملنے کا امکان پیدا ہوجائے تو میں سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے کے معاملے پر غور کرسکتا ہوں۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular