ملتان(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام سالانہ میلاد ریلی بعنوان "تحفظ ناموس رسالت ریلی” جامع مسجد الحسین ؑنیو ملتان سے نکالی گئی، جو چوک کمہاراں، گلستان چوک، بہار چوک، علی چوک، دولت گیٹ اور حسین آگاہی سے ہوتی ہوئی گھنٹہ گھر چوک پر اختتام پذیر ہوئی، راستے میں مختلف جگہوں پر ریلی کے شرکا کا پھولوں سے استقبال کیا گیا، جبکہ چوک کمہارانوالہ پر النور اسلامک سینٹر کی جانب سے کیمپ لگایا گیا


































