Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

لشکر طیبہ اور لشکر جھنگوی غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں برقرار

امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردوں کے عہدوں میں ترمیم کی ہے
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا نے لشکر طیبہ اور لشکر جھنگوی کونئے سرے سے غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی حیثیت سے فہرست میں شامل کر لیا ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ لشکر جھنگوی اور داعش جزیرہ نما سینا گروپ کے دہشت گردوں کے عہدوں میں ترمیم کی ہے تاکہ اس میں ان گروپوں کو شامل کیا جا سکے جسے یہ گروپ اضافی عرفیت دے کر استعمال کررہے ہیں، ان عرفی ناموں کو لشکر جھنگوی اور داعش جزیرہ نما سینا کے عہدوں پر غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں اور خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کے طور پر شامل کیا گیا ہے ، جیش رجل الطارق ال نقشبندی، جماعت انصار المسلمینہ فی بلادیس سوڈان (انسو)، النصرہ فرنٹ، آئرش ریپبلیکن آرمی اور نیشنل لبریشن آرمی کو غیرملکی دہشت گرد تنظیم کے طور پر برقرار رکھاگیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular