رام اللہ (نیوز ڈیسک)غرب اردن کے علاقے بیت اللحم میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا صیہونیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ چاقو سے فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا