لاہور(نیوز ڈیسک) شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے عشرہ محرم الحرام میں عزاداروں پر پولیس کے ناروا سلوک اور عزاداری میں رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عزاداری سیدالشھداؑہر قیمت پر برقرار رکھیں گے اور کسی قدغن کو برداشت نہیں کریں گے


































