Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

عرب امارات کی اسرائیل نوازی،ہولوکاسٹ کی نمائش

عرب امارات نے تعمیر نو میں حماس کی شرکت پر فنڈنگ سے انکار کردیا
 ابوظہبی (نیوز ڈیسک)اسرائیل نواز عرب امارات کی حکومت نے غزہ میں ڈھائی سو شہادتوں کے باوجود ہولوکاسٹ کے من گھڑت اور جھوٹے واقعے کی یاد میںنمائش کا افتتاح کرکے فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑ ک دیا،نمائش کے افتتاح میں صیہونی سفیر ایتان نائیہ اور دیگر سفارت کار موجود تھے ، عرب دنیا میں ہولوکاسٹ سے متعلق یہ پہلی نمائش ہے جو متحدہ عرب امارات نے اپنی اسرائیل دوستی کا بھرم رکھنے کے لئے سجائی ہے،تل ابیب میں ابوظہبی نے سفارتخانے کا باقاعدہ افتتاح کردیا ، ادھر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکا سے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں وہ اس شرط کے ساتھ شرکت کرے گی کہ کسی بھی کام میں حماس کی شرکت نہیں ہونی چاہئے ، غزہ کی تعمیر نو کے تمام کاموں کو مصر کی نگرانی میں ہونا چاہئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular