Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عالمی دباو ، لشکرطیبہ کے ذکی الرحمٰن لکھوی کو15سال قید

ملزم پر دہشت گردوں کی مالی معاونت سمیت تین مقدمات میں سزاسنائی گئی
لاہورنیوزڈیسک)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے مبینہ رہنما ذکی الرحمٰن لکھوی کو دہشت گردوں کی مالی معاونت سمیت تین مقدمات میں مجموعی طور پر 15 سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے، تمام سزائیں ایک ساتھ شروع ہونے کی وجہ سے انہیں پانچ سال جیل میں گزارنے ہوں گے ذکی الرحمٰن لکھوی کے خلاف کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے اور دیگر الزمات پر انسدادِ دہشت گری ایکٹ کے تحت عدالت نمبر تین کے جج اعجاز احمد بٹر نے ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا،کیس کی سماعت کے دوران پراسیکوشن نے 12 گواہوں کو نامزد کیا تھا جن میں چھ گواہوں کے بیانات قلم بند کیے گئے اور ان پر جرح کی گئی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular