امین باقر النمر سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد کو گرفتارکئے جا چکے ہیں
عوامیہ (نیوز ڈیسک) سعودی اہلکاروں نے شہید آیت اللہ باقرالنمر کے بیٹے حسین نمر کو انکے گھر سے اغوا کر لیا اور ان کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع نہیں ،ا س سے پہلے آیت اللہ باقرالنمر کے بھائی امین باقر النمر سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد کو گرفتارکئے جا چکے ہیں ،حکومت پر تنقید کے جرم میں آل سعود نے دو جنوری 2016کو آیت اللہ باقر النمر کا سر قلم کر دیا تھا، اس ظالمانہ اقدام کی دنیا بھر کے مسلمانوں نے سخت مذمت کی تھی


































