پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے دو جدید میزائلوں کا تجربہ کیا ہے، میزائلوں کا تجربہ شمالی پیونگان شہر میں کیا گیا،شمالی کوریا کے رہنما نے اعلان کیا تھا کہ اگرامریکا سے مذاکرات شروع نہ ہوئے تو وہ اپنا میزائلی و ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردیگا۔


































