دمشق (نیوز ڈیسک )شامی وزیر خارجہ ولید معلم انتقال کرگئے ، 79 سالہ ولید ملائم کئی سالوں سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،وہ پہلے 2006 میں شام کے وزیر خارجہ مقرر ہوئے تھے جبکہ وہ نائب وزیر اعظم کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں