Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شام:النصرۃ فرنٹ نے ترکی سے اپنا اتحاد خود بے نقاب کردیا

دونوں قوتیں شام میں ایک ہی مقصد کے لیے جنگ لڑ رہی ہیں، النصرہ فرنٹ
دمشق(نیوز ڈیسک) شام میں داعش سے منسلک دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ نے ترک فوجیوں کا مذاق اڑانے پر معذرت کرکے برائی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا، النصرہ فرنٹ کی طرف سے سوشل میڈیا یر ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں اس کے ارکان کو ادلب میں ترک فوجیوں کا مذاق اڑانے اور ان کے سر قلم کرنے کی دھمکی دیتے دکھایا گیا تھا، ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ا لنصرۃ فرنٹ نے مختصر بیان جاری کرکے ترکی سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ تحریر شام محاذ اور ترک فوج شام میں ایک ہی مقصد کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں، ترک فوج بشارالاسد اور اس کے اتحادیوں کے خلاف جاری جدو جہد میں ہمارا دست وبازو ہے، ترک فوجیوں کے خلاف ہتک آمیز بیان ریکارڈ کرانے اور ان کے سر قلم کرنے کی دھمکیاں دینے والے عناصر کا کڑا احتساب کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular