دمشق(نیوز ڈیسک) شام میں 20 مئی کے صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگء،پولنگ 26مئی کو ہوگی، بیرون ملک مقیم افراد 20 مئی کو سفارت خانوں میں ووٹ ڈالیں گے ، صدر بشارالاسد نے ابھی تک باضابطہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان نہیں کیا ہے، صدر بشارالاسد 2000 سے شام کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں ،2014 کے صدارتی انتخابات میں صدر اسد نے 88 فیصد ووٹ لئے تھے


































