Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

شام: دہشت گردوں کے اسلحہ کے ذخیرے پر فوج کاقبضہ

ادلب میں جبھة النصرہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری کر کے اسے تباہ کردیا
دمشق(نیوز ڈیسک) شامی فوج نے دہشت گردوں کے لئے بھیجے گئے ہتھیاروں کے بڑے ذخیرے کا پتہ لگا کراسے تحویل میں لے لیا ، حمص اور حماہ کی سرحد سے دہشت گردوں کے لئے ہتھیار پہنچانے اور اس کی اسمگلنگ کا کام ہو رہا تھا ، ہتھیاروں میں خودکار ہتھیار، راکٹ، راکٹ لانچر، آر پی جی، مختلف قسم کے مارٹر گولے اور دیگر ہلکے اور بھاری ہتھیار شامل ہیں،ادھر جنگی طیاروں نے ادلب میں جبھة النصرہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری کر کے اسے تباہ کردیا، فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمال میں دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے انہیں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ، جھڑپ میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular