Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سوچنے کی ترغیب دلائیں

جب بھی بچہ آپ کو کوئی بات بتانا چاہے تو کتاب یا موبائل جو بھی آپ کے ہاتھ میں ہے تھوڑی دیر کے لئے سائیڈ میں رکھ دیں، اور کوشش کریں تمام توجہ کے ساتھ اس کی بات سنیں۔
اکثر والدین، جب بچے بڑے ہو جاتے ہیں تو کہتے ہیں:
افسوس جب بچے چھوٹے تھے تو ہم اتنے مصروف تھے کہ انہیں زیادہ ٹائم نہیں دے پائے۔

اس کو موقع دیں کہ بات کرے۔
بار بار اس کی بات کے بیچ میں نہ بولیں۔
ابھی وہ بات کر رہا ہے جب بات ختم ہو جائے تو کہیں۔
اس سے پوچھیں آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
آپ کیا سوچتے ہو؟
کیا امیر علی کا کام ٹھیک تھا؟
اسے موقع دیں کہ خود سوچے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular