Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودیہ میں شیعہ کالونیوں کا محاصرہ سخت،کرفیو نافذ

نیشنل گارڈ نے کئی علاقوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے بہانے شیعہ اکثریتی گورنری الاحسا کی دو کالونیوں کا محاصرہ سخت کرتے ہوئے 24گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیاجبکہ دیگر کالونیوں میں نیشنل گارڈ نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے علاقوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا اور لوگوں کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں جانے سے روکا جارہا ہے،وزارت داخلہ کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقی گورنری الاحسا کی دو کالونیوں الفیصلیہ اور الفاضلیہ میں 24 گھٹنوں کا قابل تجدید کرفیو لگا یا گیا ہے،جبکہ دیگر کالونیوں میں نیشنل گارڈ اور پولیس نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، یہ اقدامات کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری ہدایات پرعمل درآمد یقینی بنانے کیلئے کئے گئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular