جنوب مغربی صوبہ باحہ میں مزید 7 خطیبوں کو معزول کردیا، وزارت اسلامی امور
جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حکومت مخالف خطیبوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، وزارت اسلامی امور نے جنوب مغربی صوبہ باحہ میں 7 خطیبوں کو معزول کردیا، معزول خطیبوں پر کوتاہی اور غفلت برتنے کا الزام عائد کیا گیا اور انہوں نے سینیئر علماکونسل کے احکامات کی خلاف ورزی کی ، گزشتہ ماہ بھی 100 سے زائد خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بیان نہ دینے پر عہدوں سے فارغ کیا تھا


































