Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

حضرت عیسیٰ ؑ نے ہمیں فروتنی اور سادگی کا پیغام دیا، پوپ

کسی کو غریبوں کا خیال نہیں،کہ کرسمس کو مادیت پرستوں نے ہائی جیک کر لیا
ویٹیکن سٹی (نیوزڈیسک)رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ خدا ہم سب سے محبت کرتا ہے، چاہے وہ کتنا ہی بْرا کیوں نہ ہو، وہ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کے موقع پر ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب کر رہے تھے، پوپ فرانسس نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ آپ کے خیالات میں غلطی ہو، ہو سکتا ہے کہ آپ نے چیزوں کو بالکل خراب کر دیا ہو، لیکن خدا پھر بھی آپ سے محبت کرتا رہا ہے، اُنہوں نے کہا کہ کرسمس کو مادیت پرستوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے اور غربت کے ماروں، جنگ متاثرین اور پناہ گزینوں کی صورتحال پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی،لوگوں کو اس بات پر توجہ دینا چاہیے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے ہمیں فروتنی اور سادگی کا پیغام دیا ہے، جشن مناتے وقت ہمیں ان بچوں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے جو جنگ اور غربت کی وجہ سے چین کی نیند بھی نہیں سوپاتے،کسی کو ان بچوں کی بھوک مٹانے کی فکر نہیں بلکہ کھلونوں کے بجائے ان کے ہاتھوں میں ہتھیار تھمائے جارہے ہیں،انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کھانا کھاتے وقت سیل فون کا استعمال ترک کر دیں اور ایک دوسرے سے بات کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular