Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جنرل باوجوہ کا سعودی مشن، توقعات پوری نہ ہوسکیں

محمد بن سلمان کا جنرل باجوہ سے ملنے سے انکار،بھائی کو بھیج دیا
 جدہ (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ کے سعودی مشن سے متعلق توقعات پوری نہ ہوسکیں،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنرل باوجوہ سے ملاقات نہیں کی اور اپنی جگہ اپنے بھائی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو ملاقات کیلئے بھیج دیا، اس اعلیٰ سطح کی ملاقات سے پہلے محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی حکام کا ایک اہم اجلاس ہوا جو تین گھنٹے تک جاری رہا ،اجلاس میں محمد بن سلمان کو جنرل باوجوہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تاکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا جاسکے، شہزادہ خالد بن سلما ن نے جنرل باجوہ سے ملاقات کرکے سعودی ولی عہد کے تحفظات پہنچائے ،بن سلمان نے شاہ محمود کی برطرفی کا مطالبہ کیا جسے آرمی چیف نے موجودہ حالات میں ناممکن قرار دیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular