Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تربیت کے معاملے میں خود کو سب کچھ نہ سمجھیں۔

آیت اللہ حائری شیرازی:

تربیت اولاد میں جتنی آپ کی قدرت اور توانائی ہے اتنا انجام دیں اور وہ حصہ جو آپ کی قدرت سے باہر ہے اس کے لیے پریشان نہ ہوں بلکہ اللہ کے سپرد کردیں۔
مثلاً آپ اور آپ کا بھائی ایک تخت اٹھا کر صحن سے کمرے میں لے جانا چاہ رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھائی سالم اور قدرت مند ہو تو آپ تخت کے اس طرف کی طرف سے پریشان نہیں ہوں گے کیونکہ جانتے ہیں کہ وہ اتنا قدرت مند ہے اور صحیح سے پکڑ سکتا ہے۔ آپ کا سارا دھیان اپنی طرف ہوگا۔ اپنی طرف سے پریشان ہوں گے کہ کہیں لگ نہ جائے یا پاؤں نہ لڑکھڑا جائے۔

تربیت کا دوسرا سرا خدا کے ہاتھ میں ہے۔
جو حصہ آپ نہیں کر سکتے اور آپ کی قدرت سے خارج ہے، وہ خدا پر چھوڑ دیں صرف اس حصے کی فکر کریں جو آپ کے حصے میں ہے اپنی نا توانیوں کی فکر نہیں کریں بلکہ توانائیوں پہ توجہ دیں۔ تربیت میں جو چیز آپ کے لیے ممکن ہے وہ نہیں کریں گے تو یہ خطرناک ہے۔ لیکن وہ چیزیں جو آپ نہیں کر سکتے اور آپ کے ہاتھ سے باہر ہے وہ خدا کا حصہ ہے خدا کسی پہ اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular