Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بی بی فاطمہ زہراؑ کائنات کی خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں، فائزہ نقوی

اہل بیت ؑکو قرآن مجید میں طہارت و پاکیزگی سے مزین قراردیا گیا،مرکزی صدر جے یو پی شعبہ خواتین
لاہور(پ ر)جمعیت علما ئے پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ فائزہ نقوی نے کہا ہے کہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ کائنات کی تمام خواتین کے لئے نمونہ عمل اور رول ماڈل ہیں۔اہل بیتؑ کو قرآن مجید میں طہارت و پاکیزگی سے مزین قراردیا گیاہے۔ بی بی فاطمہ ؑ،طاہرہ،صدیقہ، راضیہ، مرضیہ،مطہرہ ہیں۔فاطمۃ الزہراؑ،بعد از وفات رسولؐ اپنے شوہر نامدار حضرت علی علیہ السلام کے لئے غمگسار اور ہمدرد ثابت ہوئیں۔خاتون جنت کے یوم ولادت کی مناسبت سے منعقد ہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بی بی فاطمہؑ اسلام کی حفاظت کرنے والی ہیں،کفار مکہ رسول اللہؐ کو نرینہ اولاد نہ ہونے کا طعنہ دیتے تو اللہ تعالی نے کفار مکہ کا منہ بند کرنے کے لئے سورہ کوثر نازل کی، جس میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ کوثر یعنی فاطمہ الزہراؑ آپ ؐکو عطاکی ہے۔ آپ کا دشمن ہی بے نسل رہے گا۔ پیغمبرؐ کی نسل ِسادات بیٹی سے چلی۔ وہ ایسی بیٹی جو اپنے باپ کے لیے فخر ہیں۔حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ وہ کبھی فاطمہ ؑسے ناراض نہیں ہوئے اور فاطمہ ؑبھی کبھی ان سے ناراض نہیں ہوئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular