Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بن سلمان کے مخالفین کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع

کرپشن الزامات میں نیشنل گارڈ کے سینئر افسر اور دو ریٹائرڈ عہدیدار گرفتار
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں بن سلمان کے مخالفین کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع کردیا گیایہ گرفتاریاں کرپشن کے الزامات کی آڑ میں کی جارہی ہیں ،سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ”انسداد بدعنوانی“ مہم کے تحت سعودی نیشنل گارڈ کے ایک سینئر افسر اور دو ریٹائرڈ عہدیداروں کو گرفتار کیا ہے، ایک ریٹائرڈ جنرل اور دو دیگر ملازمین کو ملکی اور غیر ملکی کمپنیو ںسے نقد رقم وصول کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے،تاہم انسانی حقوق کے گروپوں نے سعودی شہزادہ بن سلمان کے ولی عہد بننے کے مخالف افراد کے خلاف اسے ریاض کی سازش قرار دیا ہے، اس سے قبل بھی موجودہ اور سابق سعودی عہدیداروں کو کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular