Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بن سلمان خطے میں نیا صدام ثابت ہوگا،سعودی رہنما

بن سلمان سعودیہ کیلئے ہی نہیں پورے خطے کے لیے خطرہ ہے
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے حکومت مخالف رہنماعمر عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگر ولی عہد بن سلمان اپنے کاموں کو جاری رکھتے ہیں تو ہم علاقے میں ایک نئے صدام حسین کو دیکھیں گے، ان کا کہنا تھا کہ آل سعود خاندان میں اس عہدے کیلئے کئی اور آپشن ہیں ، حالانکہ مجھے وہ لوگ پسند نہیں لیکن ان میں سے کچھ کو رہا کرنے سے محمد بن سلمان پر دباوَ پڑ جائے گا ، ہم سعودی عرب میں پوری آزادی سے بات کرنا چاہتے ہیں اور ہم بن سلمان کی اصلاحات کے مخالف نہیں لیکن لوگوں کے قتل عام اور ہزاروں لوگوں کی گرفتاری کے بغیر بھی اصلاحات انجام دی جا سکتی ہیں ، محمد بن سلمان پر پابندی لگنی چاہیے کیونکہ ایسا نہیں لگتا کہ انھوں نے ماضی سے سبق لیا ہو، بن سلمان نہ صرف سعودی عرب کیلئے بلکہ پورے خطے کے لیے خطرہ ہی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular