Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بحرین:وبا کے باوجودسیاسی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار

قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے،سیاسی تنظیموں کا بیان
مناما(نیوز ڈیسک) بحرین حکومت نے وائرس پھیلنے کے خدشات کے باوجود سیاسی اور بے گناہ قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا،مختلف سیاسی گروپوں اور تنظیموں نے مشترکہ بیان میں بحرین کے حکام سے مطالبہ کیا کہ سیاسی مخالفین کو جنہیں اپنے حق و حقوق، پر امن احتجاج اور آزادی بیان کے جرم میں گرفتارکیا گیا ہے انہیں کورونا کی وبا پھیلنے کی وجہ سے فوراً رہا کر دینا چاہئے، بہت سے حکومت مخالف رہنما اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اس وقت جیلوں میں ہیں جن کی جسمانی صورتحال خراب ہے اور وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور اگر وہ کورونا میں مبتلا ہو گئے تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular