Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، امریکاپریشان

بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے،ایرانی آرمی چیف ٓٓ
تہران (نیوز ڈیسک) بحر ہند کے شمال میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی نیندیں اڑادیں، 17 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر محیط یہ مشقیں تین دن تک جاری رہیں، مشقوں کا مقصد بحری سلامتی اور سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانا تھا،امریکا نے ان مشقوں پر تشویش کا اظہار کیا تو چین نے بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہاکہ یہ مشق بین الاقوامی قوانین اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہیں، عالمی امن کی حمایت اور سمندری سیکیورٹی کے لیے اپنی نیک نیتی اور اپنی قابلیت کو دکھانا اس مشترکہ مشق کے انعقاد کے مقاصد میں سے ہیں،ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہاکہ دشمن بحری مشقوں سے خائف اور پریشان ہیں، خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے،بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہا کہ بحری مشقیں، بحری اقتدار کا مظہر ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular