Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایران: انقلاب اور ولی امر مسلمین تجدید عہد کیلئے شاندار ریلیاں

ولی امر مسلمین کے فرمودات پر عمل کرنا ہی عزت و شرف کا باعث ہے،شرکا کا عزم
تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں یوم بصیرت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں اسلامی نظام، انقلاب اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے وفاداری اور تجدید عہد کے لئے شاندار ریلیاں نکالی گئیں، ریلیوں میں شریک مرد و زن پیر وجواں حتی بچے سبھی اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر نعرے درج تھے کہ ہم سب رہبرکے وفادار ہیں اور30 دسمبرکا دن مظہر بصیرت ہے, ریلیوں کے دوران امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے بھی ایران کی فضا گھنٹوں گونجتی رہی،شرکا نے ہم آواز ہو کر اعلان کیا کہ ولی امر مسلمین کے فرمودات پر عمل کرنا ہی عزت و شرف کا باعث اور فتنوں اور مشکلات پر قابو پانے کا واحد ذریعہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular