Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی سینیٹر برہم،سعودیہ سے فوجی انخلا کا بل پیش

سعودیہ کی وجہ سے تیل کی قیمتیں کم ہوئیں امریکا کو نقسان پہنچا
واشنگٹن (نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں گرنے پر امریکی سینٹر مشتعل ہو گیا اور سعودی عرب سے فوجی انخلا کا بل پیش کردیا، ری پبلیکن سینیٹر کے بل کا مقصد سعودی حکومت پر خام تیل کی پیداوار کے معاملے میں دباؤ ڈالنا ہے، کیونکہ بڑی مقدار میں تیل کی برآمد سے تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں جس سے امریکی آئل کمپنیوں کواپنے ملک میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیل پیدا کرنے والی امریکی ریاست لوزینانا کے سینیٹر بل کیسڈی کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں 30دنوں کے اندر سعودی عرب سے امریکی فوجی واپس بلانے کے لیے کہا گیا۔ اس سے قبل مارچ میں دو ری پبلیکن سینیٹرز نے بھی اسی نوعیت کا بل پیش کیا تھا۔ تاہم، نئے بل میں فوجیوں کی جلد واپسی کے لیے کہا گیاہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular