Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

امریکا کورونا وائرس کا اگلا عالمی مرکزبننے کا امکان،عالمی ادارہ صحت

امریکا میں کورونا بڑے پیمانے پر اور تیزی سے پھیل رہا ہے
نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کورونا وائرس کا عالمی مرکز بن سکتا ہے، جنیوا میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیریس نے کہا کہ امریکا میں کورونا بڑے پیمانے پر اور تیزی سے پھیل رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ابھی کچھ یقین سے نہیں کہا جا سکتا لیکن ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ دنیا میں کورونا کا اگلا گڑھ بن سکتا ہے، جان ہاپکنز یونیورسٹی کی اعدادو شمار کے مطابق امریکا میں اب تک کورونا کے 46000 سے زیادہ تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ چھ سوسے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ ابھی یورپ بحران کا شکار ہے اور اٹلی میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular