Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا نے عرا ق میں 4چھاؤنیاں عراقی فوج کے حوالے کردیں

بڑی کارروائی کا امکان،اینٹی میزائل شکن سسٹم بھی پہنچادیا گیا
بغداد (نیوز ڈیسک) امریکی اتحاد نے کرکوک، قیارہ،موصل کا مجمع النقور اور نینوی ٰ کی چھاؤنیاں بھی عراقی فوج کے حوالے کر دیں، کرکوک چھاؤنی کے اندر عراقی اور امریکی فوجی حکام کی موجودگی میں تقریب کے دوران چھاؤنیوں کو عراقی فوج کے حوالے کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا، عراقی سیکیورٹی فورسز کے مطابق یہ فوجی اڈے طے شدہ شیڈول کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز کو واپس کئے گئے ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا عراق میں مزاحمتی گروپوں کیخلاف کارروائی سے پہلے تمام اڈے خالی کرکے تما م فوجیوں کو عین الاسد پر جمع کررہا ہے،کویت سے اینٹی میزائل شکن سسٹم بھی پہنچادیا گیاہے،تاکہ جوابی راکٹ حملوں سے دفاع کیا جاسکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular