Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا عالمی نظام کو تسلیم ہی نہیں کرتا ہے ، محمد علی الحوثی

دنیا میں ممالک پر خودساختہ پابندیاں لگانے کا کوئی قانون موجود نہیں
 صنعا(نیوزڈیسک) یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمنی حکام پر امریکا کی خودسرانہ پابندیاں غیر قانونی اور یمن کے خلاف جارحیت کو قابل مذمت قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف امریکا کی خود سرانہ پابندیاں ثابت کرتی ہیں کہ امریکا سلامتی کونسل سمیت عالمی نظام کو تسلیم ہی نہیں کرتا ، عالمی سطح پر ایسا کوئی قانون نہیں پایا جاتا کہ جس کے تحت امریکا کسی کے بھی خلاف اس طرح سے پابندیاں عائد کر سکے،یمن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بعض ممالک یمن کے دارالحکومت صنعا کو میدان جنگ بنا کر جارحیت و بحران کا پورا پورا فائدہ اسرائیل اور سعودی عرب کو پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular