Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا شامی پناہ گزینوں کی واپسی میں رکاوٹ بن گیا

 مغربی ممالک پناہ گزینوں کو سیاسی اہداف کیلئے استعمال کر رہے ہیں،بشار الاسد
دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکا اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ، دمشق میں شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں بشار الاسد نے کہا کہ بعض مغربی ممالک پناہ گزینوں کو اپنے سیاسی اہداف کے لئے استعمال کر رہے ہیں ، شام کی حکومت تمام شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی کوشش کر رہی ہے لیکن اس راہ میں بہت سی رکاوٹیں موجود ہیں ،انہوں نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے ممالک اور اسی طرح شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے موضوع پر دمشق میں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد میں ایران اور روس کے تعاون کا شکریہ ادا کیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular