Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

الیکشن فرقہ وارانہ بنیاد پر ہوئے تو امن خطرہ میں پڑجائے گا، پیپلزپارٹی


گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے حلقہ گلگت ایک میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کھلے عام کام کرنے لگی لیکن تمام اداروں نے اس سے آنکھیں بند کررکھی ہیں ،تنظیم کا سرغنہ محمد احمد لدھیانوی گلگت پہنچا جہاں اس نے انتخابی مہم چلائی بلکہ نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب بھی کیا،اس حلقہ سے مشترکہ امیدوار لانے کی کوشش کی جارہی ہے،2015کے الیکشن میں اس حلقہ سے نون لیگ کے ٹکٹ پر کامیاب امیدوار اور سابق ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ نے احمد لدھیانوی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اگر کوئی متفقہ فیصلہ ہوا تو وہ سپاہ صحابہ کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوجائیں گے، پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ایک بار پھر الیکشن کو فرقہ وارانہ بنانے کی مذموم کوشش ہو رہی ہے، اگر اس مرتبہ بھی گلگت حلقہ ایک میں الیکشن فرقہ وارانہ بنیادوں پر ہوئے تو اس خطے میں امن کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتے ،امجد حسین ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ہم نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حلقے میں سیاسی عمل کو پنپنے کا موقع دیا جائے اور تمام امیدواروں کو الیکشن لڑنے کا حق ملنا چاہیئے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular