Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اقتباس | بے جا توقعات*

تمام افراد كے مالى وسائل اور آمدنى يكساں نہيں ہوتى۔ سب ايک معيار كے مطابق زندگى نہيں گزار سكتے۔

ہر خاندان كو اپنى آمدنى اور اخراجات كا حساب خود كرنا چاہیے اور اپنى آمدنى كے مطابق خرچ كرنا چاہیے۔

زندگى ہر طرح گزارى جا سكتى ہے لیکن دوسروں سے مقابلہ نہ كيجیے۔ اگر كسى عورت كو نئے ڈيزائن كا لباس پہنے ہوئے ديكھا ہے اور آپ كى مالى حالت اس بات كى اجازت نہيں ديتى كہ آپ بھى ويسا ہى لباس خريد سكيں تو اپنے شوہر كو اسے خريدنے کے لیے مجبور نہ كيجیے۔

ایک دوسرے سے پیار محبت كا اظہار كر كے اپنے گھر كے ماحول كو خوشگوار اور پر مسرت بنائیے۔ دوسروں كى زندگى سے آپ كو كوئي سروكار نہيں ہونا چاہیے۔

اپنى آمدنى كے مطابق خرچ كيجیے اور انس و محبت كى نعمت سے لطف اٹھائیے اور اپنے شوہر اور بچوں سے ہنس مکھ کر بولیے۔

پيغمبر اكرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم فرماتے ہيں* كہ جو عورت اپنے شوہر کے ساتھ گزارا نہيں كرتى اور جو چيزيں اس كى استطاعت سے باہر ہوں ان كے لیے اسے مجبور كرتى ہے ايسى عورت كے اعمال خدا كى بارگاہ ميں قبول نہيں ہوتے اور قيامت كے روز وہ خداوند عالم كے غیظ و غضب كا شكار ہوتى ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular