قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع سمیت 9رہنماو ¿ں کو عمر قید کی سزا سنادی جبکہ مقدمے کے دیگر 57 ملزموں کو تین تین سال کی سزا سنائی گئی، ان تمام افراد پر 9 افراد کو اگست 2013 میں پورٹ سعد شہر میں پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔


































