تل ابیب : صیہونی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دونوں پائلیٹ ہلاک ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کے ملبے کی تلاش جاری ہے.