Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

باکو: آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایشیائی سلامتی کے اجلاس کے دوران اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی تقریر شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے نمائندے واک آؤٹ کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق واک آؤٹ کرنے والے ممالک میں ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، بنگلہ دیش شامل ہیں، اس سے قبل ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران بھی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر پر متعدد وفود نے واک آؤٹ کیا تھا۔ اجلاس کے اختتام پر باکو اعلامیے اور پیشہ ورانہ تحفظ و صحت سے متعلق تعاون کے بیان کی منظوری متوقع ہے، جبکہ لاؤس کی سیکا میں شمولیت کا اعلان بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular